• news

گلوکار طارق طافو کے اعزاز میں تقریب

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف گلوکار طارق طافو کے اعزاز میں گذشتہ روز پنجابی کمپلیکس میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں طارق طافو کے علاوہ گلوکارہ نرمل شاہ اور گلوکارہ ماہم رحمان نے بھی پرفارم کیا۔

ای پیپر-دی نیشن