• news

آنےوالے دنوں میں فلمی سٹوڈیوز میں بھی رونق آئے گی:بابر علی

لاہور(آئی این پی )اداکار بابر علی نے کہا ہے کہ فلم میں انڈسٹری سے وابستہ تمام لوگ محنت کر رہے ہیں آنے والے دنوں میں پاﺅں پر کھڑی ہوجائے گی ۔ پچھلے کچھ عرصے سے تمام فنکار محنت کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور خصوصاً نئی فلمیں بنائی جا رہی ہیں یقیناآنے والے دنوں میں پاکستان فلم انڈسٹری نہ صرف مضبوط ہو گی بلکہ پہلے کی طرح فلمی سٹوڈیوز میں بھی رونق آئے گی ۔

ای پیپر-دی نیشن