• news

میں نے کبھی بھی شوبزسے علیحدگی کے بارے میں سوچا بھی نہیں:مدیحہ شاہ

لاہور (آئی اےن پی) اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ میں اپنے مزاج کے مطابق کام کرتی ہوں ، مجھے جب تک سکرپٹ میں اپنا کردار جاندار نظر نہیں آتا اس وقت تک فلم میں اداکاری کی حامی نہیں بھرتی ۔ فلم میری پہچان ہے میں نے کبھی بھی شوبز سے علیحدگی کے بارے میں سوچا بھی نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن