اداکارہ زندگی رواں ماہ ترکی جائیں گی
لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف ماڈل و اداکارہ زندگی رواں ماہ کے آخر میں ترکی جائیں گی جہاں وہ 15 روز قیام کریں گی اور اس دوران مختلف شہروں میں منعقد ہونے والے چار شوز میں پرفارم کریں گی۔ ان کے ساتھ معروف کوریو گرافر سونو ڈینجرس اور دیگر فنکار بھی ترکی جا رہے ہیں۔