رفیع پیر تھیٹر ورکشاپ کے زیراہتمام یوتھ فیسٹیول جاری
لاہور (کلچرل رپورٹر) رفیع پیر تھیٹر ورکشاپ کے زیراہتمام بارہواں یوتھ فیسٹیول جاری ہے۔ فیسٹیول میں ملک بھر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات حصہ لے رہے ہیں۔ فیسٹیول میں پپٹ شو، میوزک اور ڈرامے پیش کئے جا رہے ہیں۔ فیسٹیول 27 اکتوبر تک جاری رہے گا۔