• news

رینٹل پاور کیس، سپریم کورٹ کا ’کارکے کے ذمہ واجب الادا رقم وصول کرنیکا حکم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کیس میں کارکے جہاز کی پاکستان سے روانگی کا معاملہ نمٹا دیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ کارکے کی پاکستان سے روانگی کی اجازت کا فیصلہ نیب خود کرے۔عالمی ثالثی عدالت نے کارکے کی تمام درخواستیں مسترد کردی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن