• news

سزا کیخلاف اپیل نہیں کریں گے : منیجر جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم

دبئی (نوائے وقت رپورٹ) منیجر جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم محمد موسیٰ جی نے کہا ہے کہ میچ ریفری کے فیصلے کے خلاف اپیل نہیں کریں گے۔ سماعت میں مزید جرمانہ اور سزا بڑھنے کا امکان ہو سکتا ہے۔ آئی سی سی تمام ٹیموں کو 2015ءتک کٹ سے زپ ہٹانے کا حکم دے چکی ہے۔ قوانین کا احترام کرتے ہیں، ڈیڈلائن سے پہلے زپ کے بغیر کٹ تیار کر لیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن