بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پانچواں ون ڈے میچ بھی بارش کی نذر
کٹک(آئی اےن پی)بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 7 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پانچواں میچ بھی بارش کی نذرہوگیا،بارش کے باعث ایک اوورکا کھیل ممکن نہ ہو سکا۔ آسٹریلیا کو سیریز میں بھارت کے خلاف 2-1کی برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا اور پانچواںمیچ بارش کے باعث ہارجیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا ۔