• news

بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن انتخابات کی تاریخ کا اعلان آج جنرل اجلاس میں کرےگی

نئی دہلی (این این آئی) بھارت کی اولمپک ایسوسی ایشن کا خصوصی جنرل باڈی اجلاس 27 اکتوبر کو ہو گا۔ اجلاس میں آئی او سی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی ہدایات کے مطابق انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرےگی۔ آئی او اے حکام کے مطابق خصوصی جنرل باڈی اجلاس کے انعقاد کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا جا چکا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن