• news

شام: النصرہ فرنٹ نے اپنے کمانڈر ابو محمد الجولانی کی ہلاکت کی تردید کردی

شام: النصرہ فرنٹ نے اپنے کمانڈر ابو محمد الجولانی کی ہلاکت کی تردید کردی

دمشق (این این آئی) شام کے سرکاری ٹیلی وژن نے خبر دی ہے کہ شامی صدر بشار الاسد کے خلاف لڑنے والے باغی گروپوں میں شامل دہشت گرد گروہ القاعدہ سے منسلک النصرہ فرنٹ کا سربراہ مارا گیا تاہم النصرہ نے اس خبر کی تردید کی ہے۔ آبزرویٹری کے مطابق النصرہ کے دیگر ذرائع کا کہنا ہے الجولانی سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے اس کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کی جاسکتی۔

ای پیپر-دی نیشن