• news

سمیرا ملک کی جعلی ڈگری کیس کے حوالے سے محفوظ کیا گیا فیصلہ کل سنا ےا جائے گا

سمیرا ملک کی جعلی ڈگری کیس کے حوالے سے محفوظ کیا گیا فیصلہ کل سنا ےا جائے گا

 اسلام آباد (ثناءنیوز) سپریم کورٹ پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی ممبر قومی اسمبلی سمیرا ملک کی جعلی ڈگری کیس کے حوالے سے محفوظ کیا گیا فیصلہ کل سوموار کو سنائے گی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس گلزار احمد پر مشتمل تین رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔


سمیرا ملک

ای پیپر-دی نیشن