• news

نیویارک: ایک شخص نے چاقو کے وار کرکے 5 افراد کو قتل کر دیا

نیویارک: ایک شخص نے چاقو کے وار کرکے 5 افراد کو قتل کر دیا

نیویارک (نوائے وقت نیوز) امریکہ میں بروکلین کے سین سیٹ پارک میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرکے 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق بروکلن کے رہائشی علاقے میں مسلح شخص نے حملہ کیا۔ اور تین افراد کو ہلاک کر دیا‘ جبکہ دو افراد ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق حملے سے متاثرہ افراد کی عمریں ایک سے 20 سال کے درمیان تھیں۔ نیویارک نے مسلح شخص کو حراست میں لے لیا ہے‘ تاہم متاثرین اور حملہ آور کی شناخت کے بارے مکمل معلومات فراہم نہیں کیں۔
نیو یارک/ پانچ قتل

ای پیپر-دی نیشن