فٹبال کھیل میں نسل پرستی سے نمٹنے کے لیے سخت پابندیوں کا فیصلہ
لندن (سپورٹس ڈیسک )فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر سیپ بلیٹر نے فٹبال میں نسل پرستی سے نمٹنے کے لیے سخت پابندیوں کی خواہش ظاہر کی ہے۔انہوں نے کہا کہ فٹبال سے نسل پرستی کو ختم کرنے کےلیے سخت اقدامات اٹھا جائیں جس میں کسی ٹیم کی رکنیت منسوخ کرنے اور ان کے پوائنٹس کم کرنا بھی شامل ہو۔ایوئیفا نے ماسکو کے سی ایس کے اے کے خلاف تادیبی مقدمے کی سماعت شروع کی۔