• news

شام نے کیمیائی ہتھیار تلف کرنے کے منصوبے کی تفصیلات او پی سی ڈبلیو کو فراہم کردیں

ہیگ (اے ایف پی)  شام نے کیمیائی ہتھیار تلف کرنے کے منصوبے کی تفصیلات او پی سی ڈبلیو کو فراہم کر دیں۔ او پی سی ڈبلیو کے جاری کردہ بیان کے مطابق چند روز قبل شامی حکومت نے اپنے پاس موجود کیمیائی ہتھیاروں کو ضائع کرنے کے منصوبے بارے آگاہ کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن