• news

تحرےک انصاف چےئرمےن نےب کی تقرری کےخلاف آئندہ 3 روز میں آئینی رٹ دائر کریگی

تحرےک انصاف چےئرمےن نےب کی تقرری کےخلاف آئندہ 3 روز میں آئینی رٹ دائر کریگی

لاہور (آئی اےن پی) تحرےک انصاف چےئرمےن نےب کی تقرری کےخلاف آئندہ 3 روز سپرےم کورٹ میں آئینی رٹ دائر کریگی‘ نےب کے نئے چےئرمےن چودھری قمر زمان کی تقرری کےخلاف آئینی رٹ دائر کرنے کیلئے تحریک انصاف کے وکلاءنے اپنی قانونی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ پارٹی کی کور کمیٹی کے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں اس سلسلے میں باضابطہ منظوری دی گئی تھی۔
تحریک انصاف/ آئینی رٹ

ای پیپر-دی نیشن