• news

عوام اس دن آزاد ہونگے جب وزیراعظم اذان دیگا، صدر نماز کرائیگا: سراج الحق

عوام اس دن آزاد ہونگے جب وزیراعظم اذان دیگا، صدر نماز کرائیگا: سراج الحق

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) سےنئر صوبائی وزےر خےبر پی کے سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت تےن قسم کی دہشت گردی ہو رہی ہے جس کے خاتمے کیلئے عوام اہم کردار ادا کرسکتے ہےں پاکستان اٹھارہ کروڑ عوام کا قےد خانہ ہے ےہاں کوئی اپنی مرضی سے زندگی نہےں گذار سکتا۔ عوام کو آزادی اس دن ملے گی جس دن وزےراعظم اذان دے گا اور صدر نماز کرائے گا۔ پانچ فیصد لوگوں نے پچانوے فیصد لوگوں کا معاشی استحصال کیا۔

سراج الحق

ای پیپر-دی نیشن