• news

نریندر مودی بھارت کی موثر حکمرانی کے قابل نہیں: نیویارک ٹائمز

نریندر مودی بھارت کی موثر حکمرانی کے قابل نہیں: نیویارک ٹائمز

نیویارک (نمائندہ خصوصی) امریکی روزنامے نیویارک ٹائمز نے نریندر مودی سے متعلق اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ اگر وزیراعظم بن گئے تو وہ ملک کو موثر انداز میں نہیں چلا سکیں گے۔

نیویارک ٹائمز

ای پیپر-دی نیشن