• news

طالبان سے مذاکرات کے باوجود ملک میں امن نہیں ہو گا: طاہر اشرفی

طالبان سے مذاکرات کے باوجود ملک میں امن نہیںہو گا: طاہر اشرفی

ملتان (نوائے وقت رپورٹ + آن لائن) پاکستان علماءکونسل کے چیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ طالبان سے کامیاب مذاکرات کے باوجود ملک میں امن قائم نہیں ہو گا۔ یہ بات انہوں نے ملتان میں پاکستان علماءکونسل کے زیر اہتمام استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بنانے میں علماءنے اہم کردار ادا کیا وہ ملک میں بھی امن کے کے لئے کردار ادا کر سکتے ہیں۔ خواہش ہے میری موت غازی علم دین شہیدؒ جیسی ہو۔


طاہر اشرفی

ای پیپر-دی نیشن