آفتاب چودھری تین سال کیلئے دوسری بار لاہور سٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر
آفتاب چودھری تین سال کیلئے دوسری بار لاہور سٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر
لاہور(سٹی رپورٹر) لاہور سٹاک ایکسچینج کے ایم ڈی آفتاب احمد چوہدری کی مزید تین سالوں کے لئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر دوبارہ تقرری کر دی گئے ۔ آفتاب احمد چوہدری کا سٹاک ایکسچینج کے مینجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر ہونا ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا کہ ایک پروفیشنل پانچویں مرتبہ سٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹو مقرر ہوئے جو کہ ان کے لئے بہت بڑا اعزاز ہے۔