امیر مقام وزیراعظم کے مشیر مقرر
امیر مقام وزیراعظم کے مشیر مقرر
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم نوازشریف نے انجینئر امیر مقام کو اپنا مشیر مقرر کر دیا ہے۔ ان کا درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔ امیر مقام اس سے قبل ق لیگ کے سرگرم رہنما تھے۔ وہ پرویز مشرف کے بہت قریب سمجھے جاتے تھے۔ ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔