• news

سینما گھروں کی کمی سے فلمسازوں کو پریشانی کا سامنا

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز سینما گھروں کی کمی پر بہت پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلموں کے لئے سینما گھر نہیں ملتے چنانچہ تیار فلمیں ڈبوں میں بند ہی رہتی ہیں جس سے فملسازوں کو لاکھوں کا نقصان ہوتا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن