• news
  • image

تلاش ورثا

لاہور (نامہ نگار) ٹریفک وارڈن علی عمیر کو ڈیوس چوک سے 5 سالہ بچی ملی ہے۔ بچی اپنا نام مقدس بتاتی ہے۔ والد کا نام ارشد اور ماں کا نام وحیدہ بتاتی ہے۔ ورثاءفون نمبر0333-4606374 پر رابطہ کریں

epaper

ای پیپر-دی نیشن