ساہیوال میں قائم ورکنگ ویمن ہوسٹل 15 نومبر سے کام شروع کر دے گا: حمیدہ وحید الدین
لاہور(لیڈی رپورٹر)محکمہ ویمن ڈویلپمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ساہیوال میں قائم ورکنگ ویمن ہوسٹل15نومبر تک کام شروع کر دے گا۔یہ بات گزشتہ روزصوبائی وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین نے پنجا ب اسمبلی کے کمیٹی روم میں محکمانہ اجلاس کی صدارت کے دوران بتائی۔انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر میں مرحلہ وار پروگرام کے تحت معیاری سہولیات کے حامل ورکنگ وویمن ہوسٹلز قائم کئے جا رہے ہیں