• news

مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کی خاموشی جرم ہے: بابر اعوان

پشاور (بیورو رپورٹ)سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کی خاموشی جرم ہے، پاکستان میں پہلے فرینڈلی اپوزیشن تھی لیکن اب تابعدار اپوزیشن ہے انہوں نے کہا کہ ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف اور غیراعلانیہ جنگ ہے لیکن موجودہ حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن