• news

جیمز کومی نے ایف بی آئی کے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر براک اوباما نے جمیز کومی کو فیڈرل بیورو آف انوسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے نئے سربراہ کے طور پر تعینات کردیا گیا۔ امریکی صدر اوباما نے کومی کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ایسا شخص ہے جنھیں اِس بات کا بخوبی علم ہے کہ کیا درست اور کیا غلط ہے، اور یہ کہ وہ ہمہ وقت اِسی طرزِ عمل پر کاربند رہتے ہیں۔کومی سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے دورِ حکومت میں امریکہ کے ڈپٹی اٹارنی جنرل رہ چکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن