• news

مارچ میں کوئٹہ سے اغوا ہونیوالی 2 چیک خواتین سیاح محفوظ ہیں، ویڈیو پیغام جاری

پراگ (نوائے وقت رپورٹ) خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان میں مارچ میں اغواءکی گئی 2 چیک خواتین سیاح محفوظ ہیں۔ دونوں خواتین کو ایران سے کوئٹہ آتے ہوئے اغواءکیا گیا تھا۔ چیک خواتین کا ویڈیو پیغام پاکستان میں چیک سفارتخانے کے حوالے کیا گیا۔ چیک خواتین سیاح کو ویڈیو میں باتیں کرتے دکھایا گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن