محمد دنیا کا مقبول ترین نام بن گیا
محمد دنیا کا مقبول ترین نام بن گیا
لاہور (خصوصی رپورٹ) محمد دنیا کا مقبول ترین نام بن گیا۔ 15کروڑ سے زائد افراد کا نام محمد ہے۔ امت کی رپورٹ کے مطابق مختلف لہجوں کے سبب کروڑوں لوگوں کا اندراج نہیں کیا گیا اس لحاظ سے محمد نام کی اصل تعداد کئی گنا زیادہ ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یورپ کے 99 فیصد نو مسلم اپنے بچوں کا نام پیغمبر اسلام سے منسوب کرتے ہیں۔
محمد نام