پاکستان امریکہ مشترکہ دفاعی گروپ کا اجلاس 18 سے 23 نومبر کو واشنگٹن میں ہو گا
پاکستان امریکہ مشترکہ دفاعی گروپ کا اجلاس 18 سے 23 نومبر کو واشنگٹن میں ہو گا
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان امریکہ مشترکہ دفاعی گروپ کا اجلاس 18 سے 23 نومبر کو واشنگٹن میں ہو گا۔ اجلاس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ دونوں ممالک کی جانب سے ایجنڈے کے حوالے سے تجاویز کا تبادلہ کیا گیا۔ تجاویز کا تبادلہ امریکی نائب وزیر دفاع کے دورہ پاکستان کے دوران ہوا۔
اجلاس