• news

جاپان 3 ائر پورٹس پر سکیورٹی آلات کی تنصیب کیلئے 20 لاکھ ڈالر امداد دیگا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جاپان اور پاکستان آج ایک سمجھوتے پر دستخط کریں گے جس کے تحت جاپان پاکستان  کو اسلام آباد کے نئے ائرپورٹ سمیت 3ائرپورٹس پر سکیورٹی آلات کی تنصیب کے لئے 20 لاکھ  ڈالر کی امداد  فراہم کرے گا۔ جاپان نے پاکستان کو2011 تک مجموعی طور پر 1.12ارب 7کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن