علما محرم الحرام کے دوران اتحاد بین المسلمین کو فروغ دینے کیلئے کردار ادا کریں:شوکت قادری
لاہور (سٹی رپورٹر) انوار مدینہ ویلفیئر سوسائٹی اور نعت کونسل کے سربراہ الحاج صوفی شوکت قادری نے علما کرام اور ذاکرین پر زور دیا ہے کہ وہ محرم الحرام کے دوران شہداء کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ملک میں اتحاد بین المسلمین کو فروغ میں اپنا کردار ادا کریں۔