• news

تعلیم جاری رکھنے کیلئے مدد کی اپیل

مکرمی! سائل ایک پبلک سیکٹر میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس سال سوئم کا طالب علم ہے انٹر میں کامیابی کے بعد میڈیکل کالج میں داخلہ۔ ملا صاحب ایک چھوٹے سے کاشتکار ہیں ڈھائی ایکڑ زمین ہے۔ چار بہن بھائی ہیں۔ والد صاحب کی آمدنی سے گھر مشکل سے چلتا ہے۔ وہ میری پڑھائی کے اخراجات برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔ خدشہ ہے کہ مالی معاملات کے باعث امتحان میں نہ بیٹھ سکوں میری صاحب ثروت لوگوں سے درخواست ہے کہ میری تعلیمی معاونت کریں۔ شکر گزار ہوں۔ (دعا گو محمد زبیر قادر 03143131631)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن