• news

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی چین کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے جہلم میں جنگی مشقوں کا معائنہ کیا

راولپنڈی + جہلم (اے این این) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی چین کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔ وطن واپسی کے بعد انہوں نے جہلم کے قریب جنگی مشقوں کا معائنہ کیا۔ دورہ چین کے دوران جنرل کیانی نے چینی حکام کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کی یہ جنگی مشقیں اس وقت آخری مرحلے میں داخل ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن