میری ہلاکت کی اطلاعات غلط ہیں: طالبان رہنما عبد اللہ
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رہنما کالعدم طالبان عبداللہ نے کہا ہے کہ ڈرون حملے میں میری ہلاکت کی اطلاعات غلط ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا ڈرون حملے کے وقت میں حکیم اللہ محسود کے ساتھ نہیں تھا۔