سرکاری طور پر تصدیق نہیں کر سکتا کہ ڈرون حملہ میں کون کون مارا گیا: وزیر داخلہ
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے بھارتی خاتون اخبار نویس کے سوال کے جواب میں کہا کہ سرکاری طور پر تصدیق نہیں کر سکتا کہ ڈرون حملہ میں کون کون لوگ مارے گئے ہیں اور ان کی شناخت کیا تھی۔