• news

ڈالر کو 50 روپے کا ہونے میں 51 برس لگے صرف 14 سال میں 100 روپے کے برابر ہو گیا

کراچی (آن لائن) ڈالر کو ایک روپے سے 50 روپے ہونے میں 51 سال لگے جبکہ صرف 14 سال میں ڈالر 50 روپے سے 100 روپے کے برابر ہو گیا۔

ای پیپر-دی نیشن