• news

پاکپتن: بابا فریدالدین مسعود گنج شکرؒ کا عرس جاری

 پاکپتن (نامہ نگار) حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شکر ؒ کا 771واں پندرہ روزہ سالانہ عرس جاری ہے۔ تیسرے روز  کی تقریبات  کا آغاز درگاہ کے سجادہ نشین دیوان مودود مسعود چشتی نے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن