ایران نے غیر قانونی یورپ جانیوالے 43 افراد کو پاکستانیوں کے حوالے کردیا
چاغی (آئی این پی) ایران نے غیرقانونی یورپ جانیوالے 43 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔ ایرانی حکام نے غیر قانونی طور پر بغیر دستاویزات ایران کے راستے یورپ جانیوالے 43 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کیا ہے۔