• news

فیصل آباد میں پولیس موبائل پر حملہ‘ 2 اشتہاری چھڑا لئے‘ شہر کی ناکہ بندی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) مسلح افراد فیصل آباد میں پولیس موبائل پر حملہ کر کے 2 اشتہاری چھڑا کر لے گئے۔ پولیس ملزم فیصل اور ندیم کو تھانے لے جا رہی تھی کہ ساتھیوں نے حملہ کر دیا، فرار اشتہاری سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔ شہر کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن