• news

خیبر پی کے حکومت نے یکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

پشاور (نوائے وقت نیوز)  خیبر پی کے حکومت نے یکم  محرم الحرام کو عام تعطیل  کا اعلان کر دیا۔  وزیر  اطلاعات  خیبر  پی کے نے کہا کہ چھٹی  کا فیصلہ  اسلامی  سال کے آغاز کی وجہ سے  کیا۔

ای پیپر-دی نیشن