• news

علما کونسل نے دفاع پاکستان کونسل سے علیحدگی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان علما کونسل نے دفاع پاکستان کونسل سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ سربرا علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ایک جماعت کے ہاتھوں 28 جماعتوں کا اتحاد یرغمال بنا ہوا ہے۔ نیٹو سپلائی کی بندش کا اعلان کرنیوالے بحالی کے بعد غائب ہوگئے 6 ماہ سے دفاع پاکستان کونسل کا کوئی اجلاس منعقد نہیں کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن