• news

عراق:8 اہلکاروں سمیت13 ہلاک پارلیمانی الیکشن 30 اپریل کو ہوں گے

موصل (اے ایف پی) عراق میں حملوں اور بم دھماکوں میں 8 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔  موصل میں جھڑپ ہو گئی۔ پولیس وین کے قریب کار بم دھماکہ میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پارلیمانی الیکشن 30  اپریل کو ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن