جوہری پروگرام: ایران نے مغربی ممالک سے معاہدے کا عندیا دیدیا
تہران (نوائے وقت رپورٹ) ایران نے جوہری پروگرام پر رواں ہفتے مغربی ممالک سے معاہدہ طے ہونے کا عندیہ دیدیا ہے۔ ایرانی جوہری مذاکرات کا علی اکبر صالحی نے بتایا کہ اقوام متحدہ کی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ یو کیا آرمانو پیر کو تہران آئیں گے۔