• news

انیتا تراب کیس کے برخلاف افسروں کے سیاسی تبادلوں پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ میں انیتا تراب کیس کے فیصلے کے برخلاف ملک کے چاروں صوبوں میں سرکاری افسران کی سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کی رپورٹ طلب کرنے کی درخواست منگل کو دائر کر دی گئی۔ وفاق، وزیراعظم، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز، آئی جی پنجاب کو فریق بنایاگیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن