• news

جمہوری وطن پارٹی نے بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) جمہوری وطن پارٹی نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا۔ طلال بگٹی نے کہا ہے کہ 11 مئی کے عام انتخا بات میں بھی آزادانہ حصہ نہیں لینے دیا گیا تھا۔ ڈیرہ بگٹی سے بے دخل ڈیڑھ لاکھ بگٹیوں کو دوبارہ آباد کرنے کیلئے اقدامات نہیں کئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن