• news

ارحم مقبول کرکٹ ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار

لاہور (سپورٹس رپورٹر) یونیک ہائی سکول مسلم ٹاؤن برانچ کے محمد ارحم مقبول چوہان کو انٹر کیمپس کرکٹ ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی پر ٹورنامنٹ کا بہترین باؤلر قرار دیا گیا۔ یونیک ہائی سکول مسلم ٹاؤن برانچ کی کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ کی فاتح قرار دی گئی۔ 

ای پیپر-دی نیشن