سپینسر کون وے موٹر سائیکل پر براعظم افریقہ کا چکر لگانے والا دنیا کا پہلا شخص
لندن (نوائے وقت نیوز) برطانوی مہم جو سپینسر کون وے نے اپنی موٹرسائیکل پر براعظم افریقہ کے 34ممالک کا چکر لگا کر 37ہزار میل کا سفر طے کرتے ہوئے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ اس نے اپنا یہ سفر 9مہینے میں طے کیا ۔