• news

ریلوے کو 4 ماہ میں ہدف سے 13 گنا زائد آمدن

لاہور (سٹاف رپورٹر)پاکستان ریلوے کو رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران ہدف سے 13فیصدزائد آمدنی ہو ئی ہے ترجمان کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چارما ہ کے لئے آمدنی کا ہدف 6 ار ب 67کروڑ 53لاکھ 29ہزار روپے تھا جبکہ اس عرصہ میں ریلوے کو 7 ارب 54کروڑ 14لاکھ 82ہزار روپے آمدنی ہو ئی جو مقرر ہ ہدف سے 86کروڑ 61لاکھ 53 ہزار روپے زائد ہے۔

ای پیپر-دی نیشن