ایم فل ڈگری ہولڈرز کو 5 ہزار روپے کے اضافی الاﺅنس دینے کیلئے فنڈز نہیں: عامر چشتی
لاہور(سٹی رپورٹر)محکمہ لائیوسٹاک اینڈڈیری ڈیپاٹمنٹ میں ایم فل ڈگری ہولڈرافسران کوماہانہ5 ہزارروپے الاﺅنس کی ادائیگی کے حوالے سے ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن عامر چشتی کا کہنا ہے کہ محکمے کے پاس اضافی الاﺅنس دینے کیلئے فنڈز نہیں ہیں۔