• news

وزیراعلیٰ کائیٹ سٹی بنانے کیلئے کمیٹی قائم کریں: ندیم سعید وائیں

لاہور)کامرس رپورٹر) آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر اور کائٹ فلائنگ فیسٹیول کے بانی خواجہ ندیم سعید وائیں نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف پر زور دیا ہے کہ وہ ڈور کی وجہ سے انسانی جانوں کا ضیاع روکنے اور شہری آبادی سے دور کائٹ سٹی قائم کرنے کے لیے ایم این اے پرویز ملک کی سربراہی میں حکومت، تاجر برادری اور کائٹ انڈسٹری سے وابستہ لوگوں پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحیٰ کمیٹی قائم کریں۔

ای پیپر-دی نیشن