• news

مذاکرات ناکام، محمود اچکزئی سینٹ اپوزیشن کو نہ منا سکے

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) محمود اچکزائی کے اپوزیشن رہنماؤں سے مذاکرات ناکام ہو گئے۔ پیپلز پارٹی کے  رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ سینٹ کا اجلاس باہر ہی منعقد کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے محمود اچکزئی نے کہا کہ مجھے سپیکر نے ذمے داری سونپی تھی، کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ اپوزیشن کے مطالبات سے سپیکر کو آگاہ کر دوں گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن